6 یہ وُہی دائِمی سوختنی قُربانی ہے جو کوہِ سِینا پر مُقرّر کی گئی تاکہ خُداوند کے حضُور راحت انگیز خُوشبُو کی آتِشِین قُربانی ٹھہرے۔
پڑھیں مکمل باب گِنتی 28
سیاق و سباق میں گِنتی 28:6 لنک