گِنتی 31:12 URD

12 اور اُن اسِیروں اور مالِ غنِیمت کو مُوسیٰ اور الیِعزر کاہِن اور بنی اِسرائیل کی ساری جماعت کے پاس اُس لشکرگاہ میں لے آئے جو یِریحُو کے مُقابِل یَردن کے کنارے کنارے موآب کے مَیدانوں میں تھی۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 31

سیاق و سباق میں گِنتی 31:12 لنک