گِنتی 31:16 URD

16 دیکھو اِن ہی نے بلعا م کی صلاح سے فغُور کے مُعاملہ میں بنی اِسرائیل سے خُداوند کی حُکم عدُولی کرائی اور یُوں خُداوند کی جماعت میں وبا پَھیلی۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 31

سیاق و سباق میں گِنتی 31:16 لنک