گِنتی 31:19 URD

19 اور تُم سات دِن تک لشکرگاہ کے باہر ہی ڈیرے ڈالے پڑے رہو اور تُم میں سے جِتنوں نے کِسی آدمی کو جان سے مارا ہو اور جِتنوں نے کِسی مقتُول کو چُھؤا ہو وہ سب اپنے آپ کو اور اپنے قَیدیوں کو تِیسرے دِن اور ساتویں دِن پاک کریں۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 31

سیاق و سباق میں گِنتی 31:19 لنک