گِنتی 31:23 URD

23 غرض جو کُچھ آگ میں ٹھہر سکے وہ سب تُم آگ میں ڈالنا ۔ تب وہ صاف ہو گا تَو بھی ناپاکی دُور کرنے کے پانی سے اُسے پاک کرنا پڑے گا اور جو کُچھ آگ میں نہ ٹھہر سکے اُسے تُم پانی میں ڈالنا۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 31

سیاق و سباق میں گِنتی 31:23 لنک