گِنتی 31:47 URD

47 اور بنی اِسرائیل کے اِس نِصف میں سے مُوسیٰ نے خُداوند کے حُکم کے مُوافِق کِیا اِنسان اور کیا حَیوان ہر پچاس پِیچھے ایک کو لے کر لاوِیوں کو دِیا جو خُداوند کے مسکن کی مُحافظت کرتے تھے۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 31

سیاق و سباق میں گِنتی 31:47 لنک