گِنتی 31:54 URD

54 سو مُوسیٰ اور الیِعزر کاہِن اُس سونے کو جو اُنہوں نے ہزاروں اور سَکیڑوں کے سرداروں سے لِیا تھا خَیمۂِ اِجتماع میں لائے تاکہ وہ خُداوند کے حضُور بنی اِسرائیل کی یادگار ٹھہرے۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 31

سیاق و سباق میں گِنتی 31:54 لنک