گِنتی 31:8 URD

8 اور اُنہوں نے اُن مقتُولوں کے سِوا عوّی اور رقم اور صُور اور حور اور ربع کو بھی جو مِدیان کے پانچ بادشاہ تھے جان سے مارا اور بعور کے بیٹے بلعا م کو بھی تلوار سے قتل کِیا۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 31

سیاق و سباق میں گِنتی 31:8 لنک