گِنتی 33:52 URD

52 تو تُم اُس مُلک کے سب باشِندوں کو وہاں سے نِکال دینا اور اُن کے شبِیہ دار پتّھروں کو اور اُن کے ڈھالے ہُوئے بُتوں کو توڑ ڈالنا اور اُن کے سب اُونچے مقاموں کو مِسمار کر دینا۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 33

سیاق و سباق میں گِنتی 33:52 لنک