گِنتی 34:2 URD

2 بنی اِسرائیل کو حُکم کر اور اُن کو کہہ دے کہ جب تُم مُلکِ کنعا ن میں داخِل ہو (یہ وُہی مُلک ہے جو تُمہاری مِیراث ہو گا یعنی کنعا ن کا مُلک مع اپنی حدُودِ اربعہ کے)۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 34

سیاق و سباق میں گِنتی 34:2 لنک