گِنتی 35:23 URD

23 یا اُسے بغَیر دیکھے کوئی اَیسا پتّھر اُس پر پھینکے جِس سے آدمی مَر سکتا ہو اور وہ مَر جائے پر یہ نہ تو اُس کا دُشمن اور نہ اُس کے نُقصان کا خواہاں تھا۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 35

سیاق و سباق میں گِنتی 35:23 لنک