گِنتی 35:34 URD

34 اور تُم اپنی بُود و باش کے مُلک کو جِس کے اندر مَیں رہُوں گا گندہ بھی نہ کرنا کیونکہ مَیں جو خُداوند ہُوں سو بنی اِسرائیل کے درمِیان رہتا ہُوں۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 35

سیاق و سباق میں گِنتی 35:34 لنک