گِنتی 35:6 URD

6 اور لاوِیوں کے اُن شہروں میں سے جو تُم اُن کو دو چھ پناہ کے شہر ٹھہرا دینا جِن میں خُونی بھاگ جائیں ۔ اِن شہروں کے علاوہ بیالِیس شہر اَور اُن کو دینا۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 35

سیاق و سباق میں گِنتی 35:6 لنک