گِنتی 9:17 URD

17 اور جب مسکن پر سے وہ ابر اُٹھ جاتا تو بنی اِسرائیل کُوچ کرتے تھے اور جِس جگہ وہ ابر جا کر ٹھہر جاتا وہِیں بنی اِسرائیل خَیمے لگاتے تھے۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 9

سیاق و سباق میں گِنتی 9:17 لنک