گِنتی 9:20 URD

20 اور کبھی کبھی وہ ابر چند دِنوں تک مسکن پر رہتا اور تب بھی وہ خُداوند کے حُکم سے ڈیرے ڈالے رہتے اور خُداوند ہی کے حُکم سے وہ کُوچ کرتے تھے۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 9

سیاق و سباق میں گِنتی 9:20 لنک