یشُوع 10:19 URD

19 پر تُم نہ رُکو ۔ تُم اپنے دُشمنوں کا پِیچھا کرو اور اُن میں کے جو جو پِچھڑ گئے ہیں اُن کو مار ڈالو ۔ اُن کو مُہلت نہ دو کہ وہ اپنے اپنے شہر میں داخِل ہوں ۔ اِس لِئے کہ خُداوند تُمہارے خُدا نے اُن کو تُمہارے قبضہ میں کر دِیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 10

سیاق و سباق میں یشُوع 10:19 لنک