37 اور اُنہوں نے اُسے سر کرکے اُسے اور اُس کے بادشاہ اور اُس کی سب بستِیوں اور وہاں کے سب لوگوں کو تہِ تَیغ کِیا اور جَیسا اُس نے عجلُو ن سے کِیا تھا ایک کو بھی جِیتا نہ چھوڑا بلکہ اُسے اور وہاں کے سب لوگوں کو بِالکُل ہلاک کر ڈالا۔
پڑھیں مکمل باب یشُوع 10
سیاق و سباق میں یشُوع 10:37 لنک