یشُوع 11:11 URD

11 اور اُنہوں نے اُن سب لوگوں کو جو وہاں تھے تہِ تیغ کر کے اُن کو بِالکُل ہلاک کر دِیا ۔ وہاں کوئی مُتنِفّس باقی نہ رہا ۔ پِھر اُس نے حصُور کو آگ سے جلا دِیا۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 11

سیاق و سباق میں یشُوع 11:11 لنک