یشُوع 12:3 URD

3 اور مَیدان سے بحرِ کِنّر ت تک جو مشرِق کی طرف ہے بلکہ مشرِق ہی کی طرف بَیت یسیموت سے ہو کر مَیدان کے دریا تک جو دریایِ شورہے اور جنُوب میں پِسگہ کے دامن کے نِیچے نِیچے حُکومت کرتا تھا۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 12

سیاق و سباق میں یشُوع 12:3 لنک