یشُوع 13:1 URD

1 اور یشُوع بُڈّھا اور عُمر رسِیدہ ہُؤا اور خُداوند نے اُس سے کہا کہ تُو بُڈّھا اور عُمر رسِیدہ ہے اور قبضہ کرنے کو ابھی بُہت سا مُلک باقی ہے۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 13

سیاق و سباق میں یشُوع 13:1 لنک