یشُوع 14:4 URD

4 کیونکہ بنی یُوسف کے دو قبِیلے تھے منسّی اور افرا ئیم ۔ سو لاویوں کو اُس مُلک میں کُچھ حِصّہ نہ مِلا سِوا شہروں کے جو اُن کے رہنے کے لِئے تھے اور اُن کی نواحی کے جو اُن کے چَوپایوں اور مال کے لِئے تھی۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 14

سیاق و سباق میں یشُوع 14:4 لنک