یشُوع 15:63 URD

63 اور یبوسیوں کو جو یروشلِیم کے باشِندے تھے بنی یہُوداہ نِکال نہ سکے ۔ سو یبوسی بنی یہُوداہ کے ساتھ آج کے دِن تک یروشلِیم میں بسے ہُوئے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 15

سیاق و سباق میں یشُوع 15:63 لنک