یشُوع 17:10 URD

10 سو جنُوب کی طرف افرائِیم کی اور شِمال کی طرف منسّی کی مِیراث پڑی اور اُس کی سرحد سمُندر تھی ۔ یُوں وہ دونوں شِمال کی طرف آشر سے اور مشرِق کی طرف اِشکار سے جا مِلیں۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 17

سیاق و سباق میں یشُوع 17:10 لنک