یشُوع 17:17 URD

17 یشُوع نے بنی یُوسف یعنی افرائِیم اور منسّی سے کہا کہ تُم بڑی قَوم ہو اور بڑا زور رکھتے ہو ۔ سو تُمہارے لِئے فقط ایک ہی حِصّہ نہ ہو گا۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 17

سیاق و سباق میں یشُوع 17:17 لنک