یشُوع 18:1 URD

1 اور بنی اِسرائیل کی ساری جماعت نے سیَلا میں جمع ہو کر خَیمۂِ اِجتماع کو وہاں کھڑا کِیا اور وہ مُلک اُن کے آگے مغلُوب ہو چُکا تھا۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 18

سیاق و سباق میں یشُوع 18:1 لنک