یشُوع 19:1 URD

1 اور دُوسرا قُرعہ شمعُو ن کے نام پر بنی شمعُون کے قبِیلہ کے واسطے اُن کے گھرانوں کے مُوافِق نِکلا اور اُن کی مِیراث بنی یہُوداہ کی مِیراث کے درمِیان تھی۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 19

سیاق و سباق میں یشُوع 19:1 لنک