یشُوع 19:11 URD

11 اور اُن کی حد مغرِب کی طرف مرعلہ ہوتی ہُوئی دبّاست تک گئی اور اُس ندی سے جو یُقنِعام کے آگے ہے جامِلی۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 19

سیاق و سباق میں یشُوع 19:11 لنک