یشُوع 19:27 URD

27 اور وہ مشرِق کی طرف مُڑ کر بَیت دجو ن کو گئی اور پِھر زبُولُون تک اور وادیِ اِفتاح ایل کے شِمال سے ہو کر بَیت ا لعمق اور نفی ایل تک پُہنچی اور پِھر کبُو ل کے بائیں کو گئی۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 19

سیاق و سباق میں یشُوع 19:27 لنک