یشُوع 19:34 URD

34 اور وہ حدمغرِب کی طرف مُڑ کر ازنُوت تبُور سے گُذرتی ہُوئی حُقّوق کو گئی اور جنُوب میں زبُولُون تک اور مغرِب میں آشر تک اور مشرِق میں یہُوداہ کے حِصّہ کے یَردن تک پُہنچی۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 19

سیاق و سباق میں یشُوع 19:34 لنک