یشُوع 19:9 URD

9 بنی یہُوداہ کی مِلکِیّت میں سے بنی شمعُون کی مِیراث لی گئی کیونکہ بنی یہُوداہ کا حِصّہ اُن کے واسطے بُہت زِیادہ تھا ۔ اِس لِئے بنی شمعُون کو اُن کی مِیراث کے درمِیان مِیراث مِلی۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 19

سیاق و سباق میں یشُوع 19:9 لنک