یشُوع 21:11 URD

11 سو اُنہوں نے یہُوداہ کے کوہِستانی مُلک میں عناق کے باپ اربع کا شہر قریت ا ربع جو حبرُو ن کہلاتا ہے مع اُس کی نواحی کے اُن کو دِیا۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 21

سیاق و سباق میں یشُوع 21:11 لنک