یشُوع 21:2 URD

2 اور مُلکِ کنعان کے سَیلا میں اُن سے کہنے لگے کہ خُداوند نے مُوسیٰ کی معرفت ہمارے رہنے کے لِئے شہر اور ہمارے چَوپایوں کے لِئے اُن کی نواحی کے دینے کا حُکم کِیا تھا۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 21

سیاق و سباق میں یشُوع 21:2 لنک