یشُوع 21:27 URD

27 اور بنی جَیرسون کو جو لاویوں کے گھرانوں میں سے ہیں منسّی کے دُوسرے آدھے قبِیلہ میں سے اُنہوں نے بسن میں جولان اور اُس کی نواحی تو خُونی کی پناہ کے لِئے اور بعِسترا ہ اور اُس کی نواحی یہ دو شہر دِئے۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 21

سیاق و سباق میں یشُوع 21:27 لنک