یشُوع 21:45 URD

45 اور جِتنی اچّھی باتیں خُداوند نے اِسرا ئیل کے گھرانے سے کہی تِھیں اُن میں سے ایک بھی نہ چُھوٹی ۔ سب کی سب پُوری ہُوئِیں۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 21

سیاق و سباق میں یشُوع 21:45 لنک