یشُوع 22:10 URD

10 اور جب وہ یَردن کے پاس کے اُس مقام میں پُہنچے جو مُلکِ کنعان میں ہے تو بنی رُوبِن اور بنی جد اور منسّی کے آدھے قبِیلہ نے وہاں یَردن کے پاس ایک مذبح جو دیکھنے میں بڑا مذبح تھا بنایا۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 22

سیاق و سباق میں یشُوع 22:10 لنک