یشُوع 22:32 URD

32 اور الِیعزر کاہِن کا بیٹا فِینحا س اور وہ سردار جِلعاد سے بنی رُوبِن اور بنی جد کے پاس سے مُلکِ کنعان میں بنی اِسرائیل کے پاس لَوٹ آئے اور اُن کو یہ ماجرا سُنایا۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 22

سیاق و سباق میں یشُوع 22:32 لنک