یشُوع 23:5 URD

5 اور خُداوند تُمہارا خُدا ہی اُن کو تُمہارے سامنے سے نِکالے گا اور تُمہاری نظر سے اُن کو دُور کر دے گا اور تُم اُن کے مُلک پر قابِض ہو گے جَیسا خُداوند تُمہارے خُدا نے تُم سے کہا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 23

سیاق و سباق میں یشُوع 23:5 لنک