یشُوع 24:2 URD

2 تب یشُوع نے اُن سب لوگوں سے کہا کہ خُداوند اِسرائیل کا خُدا یُوں فرماتا ہے کہ تُمہارے آبا یعنی ابرہام اور نحُور کا باپ تارح وغیرہ قدِیم زمانہ میں بڑے دریا کے پار رہتے اور دُوسرے معبُودوں کی پرستِش کرتے تھے۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 24

سیاق و سباق میں یشُوع 24:2 لنک