یشُوع 24:26 URD

26 اور یشُوع نے یہ باتیں خُدا کی شرِیعت کی کِتاب میں لِکھ دِیں اور ایک بڑا پتّھر لے کر اُسے وہِیں اُس بلُوط کے درخت کے نِیچے جو خُداوند کے مَقدِس کے پاس تھا نصب کِیا۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 24

سیاق و سباق میں یشُوع 24:26 لنک