یشُوع 24:31 URD

31 اور اِسرائیلی خُداوند کی پرستِش یشُو ع کے جِیتے جی اور اُن بزُرگوں کے جِیتے جی کرتے رہے جو یشُو ع کے بعد زِندہ رہے اور خُداوند کے سب کاموں سے جو اُس نے اِسرائیلِیوں کے لِئے کِئے واقِف تھے۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 24

سیاق و سباق میں یشُوع 24:31 لنک