یشُوع 24:8 URD

8 پِھر مَیں تُم کو امورِیوں کے مُلک میں جو یَرد ن کے اُس پار رہتے تھے لے آیا ۔ وہ تُم سے لڑے اور مَیں نے اُن کو تُمہارے ہاتھ میں کر دِیا اور تُم نے اُن کے مُلک پر قبضہ کر لِیا اور مَیں نے اُن کو تُمہارے آگے سے ہلاک کِیا۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 24

سیاق و سباق میں یشُوع 24:8 لنک