یشُوع 5:4 URD

4 اور یشُوع نے جو خَتنہ کِیا اُس کا سبب یہ ہے کہ وہ لوگ جو مِصر سے نِکلے اُن میں جِتنے جنگی مَرد تھے وہ سب بیابان میں مِصر سے نِکلنے کے بعد راستہ ہی میں مر گئے۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 5

سیاق و سباق میں یشُوع 5:4 لنک