یشُوع 6:10 URD

10 اور یشُوع نے لوگوں کو یہ حُکم دِیا کہ نہ تو تُم للکارنا اور نہ تُمہاری آواز سُنائی دے اور نہ تُمہارے مُنہ سے کوئی بات نِکلے ۔ جب مَیں تُم کو للکارنے کو کہُوں تب تُم للکارنا۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 6

سیاق و سباق میں یشُوع 6:10 لنک