یشُوع 6:15 URD

15 اور ساتویں دِن یُوں ہُؤا کہ وہ صبُح کو پَو پھٹنے کے وقت اُٹھے اور اُسی طرح شہر کے گِرد سات بار پِھرے ۔ سات بار شہر کے گِرد فقط اُسی دِن پِھرے۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 6

سیاق و سباق میں یشُوع 6:15 لنک