یشُوع 6:18 URD

18 اور تُم بہر حال اپنے آپ کو مخصُوص کی ہُوئی چِیزوں سے بچائے رکھنا ۔ اَیسا نہ ہو کہ اُن کو مخصُوص کرنے کے بعد تُم کِسی مخصُوص کی ہُوئی چِیز کو لو اور یُوں اِسرا ئیل کی خَیمہ گاہ کو لَعنتی کر ڈالو اور اُسے دُکھ دو۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 6

سیاق و سباق میں یشُوع 6:18 لنک