یشُوع 6:24 URD

24 پِھر اُنہوں نے اُس شہر کو اور جو کُچھ اُس میں تھا سب کو آگ سے پُھونک دِیا اور فقط چاندی اور سونے کو اور پِیتل اور لوہے کے برتنوں کو خُداوند کے گھر کے خزانہ میں داخِل کِیا۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 6

سیاق و سباق میں یشُوع 6:24 لنک