26 اور یشُوع نے اُس وقت اُن کو قَسم دے کر تاکِید کی اور کہا کہ جو شخص اُٹھ کر اِس یرِیحُو شہر کو پِھر بنائے وہ خُداوند کے حضُور ملعُون ہووہ اپنے پہلوٹھے کو اُس کی نیو ڈالتے وقتاور اپنے سب سے چھوٹے بیٹے کو اُس کے پھاٹک لگواتے وقت کھو بَیٹھے گا۔
پڑھیں مکمل باب یشُوع 6
سیاق و سباق میں یشُوع 6:26 لنک