یشُوع 7:1 URD

1 لیکن بنی اِسرائیل نے مخصُوص کی ہُوئی چِیز میں خیانت کی کیونکہ عکن بِن کرمی بِن زبد ی بِن زارح نے جو یہُوداہ کے قبِیلہ کا تھا اُن مخصُوص کی ہُوئی چِیزوں میں سے کُچھ لے لِیا ۔ سو خُداوند کا قہر بنی اِسرائیل پر بھڑکا۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 7

سیاق و سباق میں یشُوع 7:1 لنک