یشُوع 7:9 URD

9 کیونکہ کنعانی اور اِس مُلک کے سب باشِندے یہ سُن کر ہم کو گھیر لیں گے اور ہمارا نام زمِین پر سے مِٹا ڈالیں گے ۔ پِھر تُو اپنے بزُرگ نام کے لِئے کیا کرے گا؟۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 7

سیاق و سباق میں یشُوع 7:9 لنک