یشُوع 8:13 URD

13 سو اُنہوں نے لوگوں کو یعنی ساری فَوج کو جو شہر کے شِمال میں تھی اور اُن کو جو شہر کی مغرِبی طرف گھات میں تھے ٹِھکانے پر کر دِیا اور یشُوع اُسی رات اُس وادی میں گیا۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 8

سیاق و سباق میں یشُوع 8:13 لنک